ابنا: علیکم السلامبچوں کا نام رکھنے میں ماں باپ کو کوشش کرنا چاہیے کہ ان کے نام ائمہ معصومین کے ناموں پر رکھیں جائیں۔ یا پھر ایسے نام رکھے جائیں جو معنی دار ہوں بلانے میں اچھے ہوں جن سے ان کی بزرگی اور شرافت کا اظہار ہو اور بڑے ہو کر انہیں اپنے نام سے شرمندگی کا اظہار نہ ہو اس لیے کہ انسان کی شخصیت اس کے نام سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔قرآن کریم سے نام رکھنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ہے۔ قرآن کریم میں جو انبیاء کرام کے نام ذکر ہوئے ہیں ان کے ناموں پر نام رکھے جا سکتے ہیں یا اسمائے الہی کے ساتھ مرکب نام رکھے جا سکتے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467514
salam janab naye bachon k naam rakhne me hame kin baaton ka khayaal rakhna chahiye. aor kya aap bata sakte hain k quraan se kis tarha naam rakha jata hai aor konsi dua padhi jati hai wassalam