25 ستمبر 2013 - 20:30
کیا کافر کے ہاتھ سے خریدی گئیں چیزیں سب کی سب نجس ہیں؟

- aali jab jaisa kay aap nay pehlay bataya tha kay kafer ka gheela hath jis cheez ko bhi chooley wo cheez najiz ho jati hai to, main ye poochna chatha hoon kay, jo hamare mulk (hindustan) may khane pine ki cheezeen aati hain jisa kay doodh, tail ,icecreame, cool dinks, aise bahoot si cheezeen hain jo ham market say khareed tey hain baich ney wala kafir hi hota hai, aur banane wala product bhi kafir ka hai, jo kay yahan per shia kam hain, kiya in cheezoon ka istamal jaiz hai ( ayathullaha ul uzma syed ali khamnai (r.a) roshni may batayeen) aur jo dusere musalman hain woh bhai hindu logon ki tarha hi rehtay hain kiya in logon ka khana peena jayez hai.

ابنا: علیکم السلامجو چیزیں پیکٹ میں بند ہیں اگر چہ ہندو فیکٹریوں کی بنی ہوں انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے چونکہ فکٹریوں میں مشینوں سے کام ہوتا ہے۔ اور اگر کہیں کسی کافر ہاتھ لگتا بھی ہے تو ہمیں چونکہ اس کا علم نہیں ہے لہذا وہ پاک ہونے کا حکم رکھتی ہیں۔ لیکن ہندو کے ہاتھ سے خریدی گئیں مائع دار چیزیں جیسے دودھ، آئس کریم، تیل وغیرہ جو مایع ہوتی ہیں اور ہاتھ لگنے سے نجس ہو جاتی ہیں جبکہ ان کا پاک کرنا ممکن نہیں ہے نجس ہیں ایسی چیزوں کو ہندو کے ہاتھ سے لینے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ بلکہ ان کے متبادل بند پیکٹ میں بھی یہ چیزیں ملتی ہیں۔ انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کلی قاعدہ یہ ہے کہ پیکٹ میں بند چیزوں کو استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جہاں تک ممکن ہو مسلمان کے ہاتھ سے خریدیں، بنانے والے سے ہمیں مطلب نہیں۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا کافر دوست کی صحت کے لیے دعا کی جا سکتی ہے؟کیا کافر مسجد میں داخل ہو سکتا ہے؟کافر ملک میں رہتے ہوئے کفار کی نجاست سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟کیا کافر کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانا جائز ہے؟