22 ستمبر 2013 - 20:30
امیر قطر، حادثے میں زخمی

قطرکے امیر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ان کے سر ميں شدید چوٹ آئی ہے۔

ابنا: قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں ان کے سر ميں چوٹ آئی ہے۔ اخبار کے مطابق قطر کے امیر کو ایک خصوصی اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں  داخل کیا گیا ہے۔

ابھی تک اس خبر کی کسی اور ذرائع سے تائید نہیں ہوئی ہے، قطر میں در پردہ  قدرت کی جنگ جاری ہے اور قدرت کی اس جنگ میں سابق امیر حمد بن خلیفہ آل ثانی اور قطر کے وزير اعظم اقتدار سے الگ ہوچکے ہیں ان دونوں نے شام کے بحران میں کلیدی کردار ادا کیا تھا اور بشام کے صدر شار اسد کو برطرف کرانے کے بجائے خود ہی اقتدار سے منہ ہاتھ دھو بیٹھے۔

.......

/169