ابنا: شہر سلمی دہشتگردوں کا ہیڈ کوارٹر ہے جہاں انہیں رسد پہنچتی ہے۔ اس شہر کو اسی اسٹراٹیجیک پوزیشن کی وجہ سے دوسرا القصیر کہا جاتا ہے۔ شہر سلمی میں بیرونی فوجی اور انٹلجنس افسر بھی موجود ہیں جو دہشتگردوں کے لئے فوجی حکمت عملی بناتے رہتے ہیں۔ شام کی فوج پوپخانے اور فضائیہ کی حمایت سے اس شہر کے اطراف کاروائياں کررہی اور اس کے قریب پہنچ گئي ہے۔ شہر سلمی کا علاقہ ترک سرحد سے سولہ کلومیٹر دور ہے۔
.......
/169