17 ستمبر 2013 - 19:30

روس کے نائب وزير خارجہ نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ابنا: روسی نائب وزير خارجہ نے اسد کےساتھ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الغوطہ میں کیمیائیہتھیاروں کے حملے میں مسلح دہشت گردملوث ہیں اور اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ روسی نائب وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ شام اپنے کیمیائی ہتھیاروں کو بین الاقوامی ادارے کی نگرانی میں دینے کےلئے تیار ہے لکن دہشت گردوں کےہتھیاروں کی نگرانی کون کرےگا۔......./169