ابنا: علیکم السلامپہلی بات یہ ہے کہ زکات و صدقے والے مسئلہ کا بالکل کوئی تعلق شادی وغیرہ کے مسائل سے نہیں ہے۔دوسری بات یہ کہ تمام مراجع عظام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ شیعہ لڑکے لڑکی کی آپس میں شادی جائز ہے چاہے لڑکی سیدہ ہو اور لڑکا غیر سید۔ شادی بیاہ کے مسئلے میں فقہ شیعہ کے اندر سید اور غیر سید کی کوئی بحث نہیں ہے صرف شیعہ اور غیر شیعہ ہونے کی بحث ہے کہ شیعہ لڑکی غیر شیعہ لڑکے سے شادی نہیں کر سکتی۔ جبکہ شیعہ لڑکا مسلمان بلکہ اہل کتاب کے ساتھ رشتہ داری کر سکتا ہےبعض شرائط اور قوانین کے تحت۔ یہ سید اور غیر سید کا مسئلہ صرف شبہ قارہ ھند میں موضوع بحث ہے اور کہیں بھی دنیا میں اور خصوصا فقہ اسلامی کے اندر بالکل موضوع بحث نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 464183
- assalam o alaikum! Sir mera ye sawal hae k ek sayedzadi ka kc ger sayed se nikah haram hae ya halal? Mujhe daleel dijye k kese ek sayedzadi ka nikah ger sayed se jaiz hae jb k sayed pe zakwat o sadqa haram hae!