16 ستمبر 2013 - 19:30
شام سربلند باقی رہےگا/حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا

حزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔

ابنا: حزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔ انھوں نے کہا کہ شام میں اس وقت لڑائی اسلامی مقاومت اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان ہورہی ہےاور شام کا اس وقت امریکہ و اسرائیل کےساتھ  مقابلہ ہے انھوں نے کہا کہ اس جنگ میں شام کی کامیابی یقینی ہے۔......./169