16 ستمبر 2013 - 19:30
حضرت آدم اور بی بی حوا کا نکاح کس نے پڑھا؟

- - HAZRAT E ADAM (A,S) OR BIBI WAHA KA NIKAH KIS NE PARHAYA THA SIR MUJHE REF DE SAKTE HAIN KISI BOOK SE KE ALLAH NE NIKAH PARHAYA THA

ابنا: علیکم السلاماس سلسلے میں مفسرین کے درمیان اختلاف ہے بعض کا کہنا ہے کہ خدا نے خود ان کا نکاح پڑھا جبکہ بعض اس روایت کو نقل کرتے ہیں کہ جب اللہ نے حوا کو خلق کیا اور ان کے پاس بھیجا تو حضرت جبرئیل نے فرمایا: اے آدم یہ حوا آپ کے لیے ہیں انہیں اپنا محرم بنا لو۔ جناب آدم نے ان کی طرف ہاتھ بڑھایا تو جناب جبرئیل نے کہا: اگر انہیں چاہتے ہو تو ان سے عقد کر لو اور مہر قرار دو۔ جناب آدم نے کہا: میرے پاس مہر کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ فرمایا: تین مرتبہ محمد و آل محمد پر دور بھیجو تو حوا آپ کے لیے حلال ہو جائیں گی۔منبع: http://pasokh12.ir/post/tag/http://www.iyqa.ir/article/1002/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D8%A2%D8%AF%D9%85_%D9%88_%D8%AD%D9%88%D8%A7_%DA%86%DA%AF%D9%88%D9%86%D9%87_%D9%85%D8%AD%D8%B1%D9%85_%D8%B4%D8%AF%D9%86%D8%AF_%D8%9F۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسحضرت آدم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟حضرت آدم کو تیس سال کے بعد جناب حوا سے کس نے ملایاحضرت آدم اور بی بی حوا کا نکاح کس نے پڑھا؟حضرت آدم کا نکاح کس نے پڑھا؟