10 ستمبر 2013 - 19:30
بانئی پاکستان کی برسی

پاکستان میں آج اس ملک کے بانی محمدعلی جناح کی برسی منائی جارہی ہے۔ انھیں قائد اعظم سے یاد کیا جاتا ہے۔

ابنا: بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی 65 ویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں ان کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں  کی جانب سے بھی بانئی پاکستان کوخراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔آج برسی کے موقع پر قائد اعظم کے مزر پر پھول چڑھائے گئے قیام پاکستان میں ان کی خدمات کو سراھا گیا۔......./169