اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دمشق میں آج روس کے سفارتخانہ پر میزائل حملہ کیا گیا لیکن اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایسا لگتا ہے کہ روس کی طرف سے کی جانے والی شام کی مسلسل حمایت کی وجہ سے شامی حکومت کے باغیوں نے روس کے سفارتخانہ پر حملہ کر کے روس کو دھمکانے کی کوشش کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 459408
شام کے دارالحکومت دمشق میں روس کے سفارتخانہ پر آج دھشتگردوں نے میزائل حملہ کیا ہے۔