31 اگست 2013 - 19:30
مصر میں اخوان المسلمین کے مظاہروں میں 9 افراد ہلاک 190 زخمی

مصر میں کل جمعہ کے دن اخوان المسملین کےمظاہروں میں 9 افراد ہلاک اور 190 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: اخوان المسلمین کے حامیوں نے کل مصر کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے، مصر کی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 9 افراد ہلاک اور 190 زخمی ہوگئے ہیں الیوم السابع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے المنصورہ کی جیل پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔

.....

/169