اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز بدھ کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ریلورے اسٹیشن پر شہید عماد مغنیہ کی تصویر دکھائی دی۔ریلوے اسٹیشن پر ان تصویروں کے لگانے والوں نے تصویروں کے نیچے لکھا ہے؛’’ عماد واپس آ رہا ہے‘‘۔

’’وہ واپس آئے گا اور تم اپنے بیڈ روم میں بھی ڈرو گے، نہ بڑے بڑے قصر تمہیں بچا سکیں گے اور نہ ٹکنالوجی، حتی پوری دنیا میں‘‘۔