ابنا: المیادین کے حوالے سے نقل ہے کہ، سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر مسلح جھڑپ ہوئی ہے۔ سعودی عرب یمن کی سرحد پر دیوار بنا رہا ہے جس کی یمنی قبائل مخالفت کررہے ہیں یمنی قبائل اور سعودی سکیورٹی دستوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبریں ہیں۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر مسلح جھڑپ ہوئی ہے۔