ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد کے الخضراء علاقہ میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔الخضراء علاقہ میں بعض ممالک کے سفارتخانہ واقع ہیں اور بشداد کا یہ اہم علاقہ ہے۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے الخضراء علاقہ میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔