اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے علاقے السلمیہ میں سعودی عرب کے علاقے ’’معارہ الارتیق‘‘ کا رہنے والا ایک دھشتگرد ابو یعقوب الرویلی ہلاک ہو گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق السلمیہ کے علاقے میں فوجی آپریشن کے دوران کئی بیرونی دھشتگرد جن کا تعلق سعودی عرب، سوڈان اور مصر سے تھا ہلاک ہو گئے ہیں۔
