ابنا: اطلاعات کے مطابق ملک فہد ایئر پورٹ پر سعودی سلفی وہابی دہشت گردوں کی لاشیں سعودی حکام کے حوالے کی گئی ہیں۔ سعودی حکام نے اس سے قبل اپنے دو سفارتکاروں کو ترکی میں ان افراد کے جنازے سعودی عرب منتقل کرنے پر ماور کیا تھا۔ اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد سعودی عرب کے کئی خاندانوں نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انکے فرزندوں کو شام سے خآرج کرنے کی ہرممکن کوشش کرے۔...../169
10 اگست 2013 - 19:30
News ID: 450586
سعودی عرب میں ایک باخبـر ذرائع کے مطابق شام نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ہلاک ہونے والےسعودی عرب کے 70 سلفی وہابی دہشت گردوں کی لاشیں سعودی عرب کے حکام کے حوالے کردی ہیں۔