31 جولائی 2013 - 19:30
کراچی:گلستان جوہر میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ 3فعال شیعہ نوجوان زخمی

گلستان جوہر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید،طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے 3فعال شیعہ نوجوان فرحان،مصطفٰی اورحماد شدید ذخمی۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق 3شیعہ نوجوانوں کو فوری عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان شیعہ نوجوانوں کا آپریشن چل رہا ہے مومنین سے فعال شیعہ نوجوان فرحان۔مصطفٰی،اورحماد کے لیے دعائے صحت کی اپیل ہے.

.......

/169