ابنا: رپورٹ کے مطابق اسلامی ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے وابستہ سلفی وہابی گروہ اور دہشت گرد تنظیمیں عالم اسلام کی بدنامی اور دین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں سلفی وہابی یزید اور معاویہ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔
اسلامی ماہرین اور مبصرین کے مطابق سلفی وہابی اسلامی ممالک میں سعودی عرب کی وساطت سے امریکی اور اسرائیلی نقشہ پر عمل کررہے ہیں۔ سعودی عرب سلفی وہابی دہشت گردوں اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان بہترین واسطہ ہے۔
سلفی وہابی دہشت گرد پاکستان ، افغانستان ،عراق شام اور مصر میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں کے مطابق عمل کررہے ہیں اور اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا باعث اور دین اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں۔
سلفی وہابی دہشت گرد، سنی اور شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کرنے ، مساجد ، امام بارگاہوں میں بم دھماکے کرنے ، اولیاء کرام کے مزاروں اور صحابہ رسول خدا کے روضوں کو شہید کرنے پر فخر کرتےہیں سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہمیانہ کارروائیوں کے پیچھے سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے لیکن اللہ تعالی ان کے مکر و فریب کو بہت جلد باطل اور ناکام بنادےگا.
.........
/169