30 جولائی 2013 - 19:30
رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ ٲَبْوابَ فَضْلِکَ، وَٲَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ ٲَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّینَ ۔

اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرماريا،اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجھ کومرکز بھشت میںسکونت عنایت فرما اے بے قرار رياللوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔

آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا

 رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا 

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا