ابنا: تیل اور توانائي کے اطلاع رسانی کے چینل "شانا" کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریۂ ایران کےصدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے آج پارس جنوبی کی آئل ریفائنری کے 15 ویں اور 16 ویں مراحل کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ پارس جنوبی میں اس وقت جو کام انجام پار ہا ہے ایران اور دنیا ميں تکنیکی اور سرمایہ کاری کے لحاظ سے بے مثال ہے ۔
ڈاکٹر احمدی نژاد نے اس امر پر تاکید کرتےہوئے کہ دنیامیں ابھی استعماری دور کا خاتمہ نہيں ہوا ہے کہا کہ ابھی بھی بہت سی زمینیں اور تیل کے ذخائر سامراجی ملکوں کے توسط سے ہتھیاروں کے زور پر ہتھیا لئے جاتے ہیں اور قوموں کے تشخص کو پامال کیا جارہا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ براعظم افریقہ ميں کوئی بھی زیر زمین معدن ان ملکوں کے اختیار ميں نہيں ہيں اور یہاں تک کہ مغربی ملکوں کی جانب سے معدن کے ذخائر کے حوالے سے ان ملکوں کے پاس کوئی صحیح رپورٹ بھی نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲