27 جولائی 2013 - 19:30
القاعدہ کے ہاتھوں اجتماعی قتل سے قبل شامی فوجیوں کی تصویر

شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے سماجی سائٹوں پرحال ہی میں اجتماعی طور پر قتل کئے گئے شامی فوجیوں کی تصویر شائع کی ہے۔

ابنا: شای فوجی زمین پر لیٹے ہوئے اجتماعی طور پر قتل ہونے کا انتظار کررہے ہیں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ انصار الخلافہ  نے شامی فوجیوں کو اجتماعی طور پر قتل کردیا یہ واقعہ حلب کے علاقہ خانعسل میں رونما ہوا ہے شامی فوجیوں کے حوصلے بہت بلند تھے اور انھیں سلفی وہابی دہشت گردوں پر فتح کا مکمل یقین تھااور انھوں نے اپنے قتل سے قبل فتح اور کامیابی کی علامت کو ظاہر کیا۔

.....

/169