25 جولائی 2013 - 19:30
آیت اللہ ملکوتی کے حضور میں ایک یہودی اسلام سے مشرف ہوا

آیت اللہ ملکوتی کے دفتر میں حاضر ہو کر امریکا کے ایک یہودی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ ملکوتی کے دفتر میں حاضر ہوکر امریکا کے ایک یہودی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔انہوں نے اسلام قبول کرنے کی وجہ اسلام کا عمیق مطالعہ بتاتے ہو‏ئے کہا: میں ک‏ئی سال اسلام کا مطالعہ کر کے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دین اسلام بہترین دین ہے۔انہوں نے اپنے بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242