ابنا: صھیونی اخبار معاریونے آج غزہ میں بنائی گئی میزائلوں کے جائزے کےلئے تحریک حماس کی میزائلوں کے تجربے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس تحریک نے رفح کے سرحدی علاقےکے ٹنلز پر کنٹرول اور محاصرہ شدید ہونے کے بعد ، ایم 75 دور مار میزائیل بنانے کا عمل تیز کردیاہے ۔
تحریک حماس نے غزہ کی آٹھ روزہ جنگ کے دوران اپنی تیار کردہ ایم 75 میزائلوں کو پہلی بار استعمال کیا تھا اور اس جنگ میں شکست کے بعد اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف نے فلسطینی مزاحمت کے گروہوں کی صلاحیت کا اعتراف کیا تھا .
.......
/169