14 جولائی 2013 - 19:30
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے سابق امیرکوعمر قید کی سزا

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سابق امیر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ابنا: بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی خصوصی عدالت نے جماعت اسلامی کے سابق امیرغلام اعظم کوجن کی عمر90برس ہے عمر قید کی سزا سنائی۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے سابق امیر پر1971میں جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔......./169