12 جولائی 2013 - 19:30
امریکہ میں مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

امریکہ کی ریاست ایریزونا سمیت کئی ریاستوں میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیاہے۔

ابنا: امریکہ کی ریاست ایریزونا سمیت کئی ریاستوں میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیاہے۔امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرد آلود ہوائیں 60 میل فی گھنٹہ کے حساب سے چلیں۔جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا اور 2 ہزار سے زائدشہری بجلی سے محروم ہو گئے۔

.....

/169