ابنا: چین میں آنے والے طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس سے لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ جبکہ طوفان نے مکانات، فصلوں اور بجلی کے نظام کو تہس نہس کر دیا۔چین کے شہرتیان چینگ میں طوفان سے10 ہزار میٹررقبے پر تباہی ہوئی ہے اورمقامی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق طوقان سے4 سو گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 438629
چین میں آنے والے طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی