ابنا: شامی فوج کی القاعدہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرنےکا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے زینیبہ کے جنوبی علاقہ سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا ہے۔
شامی فوج نے اس سے قبل القابون علاقہ سےدہشت گردوں کا صفایا کرکے اس علاقہ کو اپنے کنٹرول میں لےلیا ہے۔
.......
/169