ابنا: قاہرہ کے اٹارنی جنرل نے اخوان المسلمین کے چار رہنماوں کو پندرہ دنوں کی قید کی سزا سنائي ہے۔قاہرہ کے اٹارنی جنرل نے خیرت شاطر، سعد الکتانی، مھدی عاکف اور البیومی سے باز پرس کرنے کےلئے انہیں پندرہ دنوں تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ان افراد پر مظاہرین کے قتل میں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔ ان رہنماوں کو طرہ جیل منتقل کردیا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437978
قاہرہ کے اٹارنی جنرل نے اخوان المسلمین کے چار رہنماوں کو پندرہ دنوں کی قید کی سزا سنائي ہے۔