ابنا: پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز لاہور میں گذشتہ رات پرانی انارکلی فوڈاسٹریٹ میں دھماکے کے بعد 80مشتبہ افرا دکو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔پولیس نے دھماکہ کی جگہ سے لاوارث موٹرسائیکلیں اورسائیکلیں قبضہ میں لے لیں۔
گرفتار ہونے والے متعددافراد کے پاس شناختی کارڈ یاشناخت نامہ نہ تھا ۔پولیس کی طرف سے فوڈاسٹریٹ کے مکینوں سے بھی پوچھ گچھ بھی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پرانی انارکلی فوڈاسٹریٹ میں گذشتہ رات دھماکے میں 47افرادزخمی ہوئے جن کاعلاج لاہور کے تین اسپتالوں میں جاری ہے۔
.......
/169