ابنا: ملت بحرین نے اپنے پر امن مظاہروں میں آل خلیفہ کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے سیاسی قیدیوں کی رہائي اور جمہوریت کو آزادی کی بحالی پر زور دیا اور فوری طور آل خلیفہ کی تشدد آمیز کاروائیوں کے خاتمے پر بھی تاکید کی۔بحرین کے عوام نے ان کے ملک کے حالات پر عالمی میڈیا کی خاموشی اور ملت بحرین کے میڈیا بائيکاٹ کی مذمت کی۔ ان مظاہروں میں علماء اور سماجی شخصیتوں نے بھی شرکت کی ہے۔ بحرین کے عوام اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کےخلاف احتجاج کررہی ہے۔...../169
5 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437638
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف عوامی تحریک جاری ہے اور جمعے کوبھی ملت بحرین نے عظیم مظاہرے کرکے اپنے حقوق کی ادائیگي پر تکید کی تھی۔