ابنا: امریکا کا نیا دفاعی میزائیلی تجربہ بھی شکست سے دوچار ہوگيا۔امریکی وزارت دفاع نے اپنے نئے میزائیلی تجربے کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکا کا یہ میزائیل، اپنے مطلوبہ ہدف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ امریکا کا دفاعی میزائیلی تجربہ سنہ 2008 سے کیا جارہا ہے مگر ابتک کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437490
امریکا کا نیا دفاعی میزائیلی تجربہ بھی شکست سے دوچار ہوگيا۔