ابنا: پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی شہریار خان نے اپنے دورۂ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی۔دارالحکومت نئی دہلی میں انجام پانے والی اس ملاقات میں پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی شہریار خان نے ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگہ کو اپنے ملک کے وزیر اعظم محمد نواز شریف کا تحریری پیغام پیش کیا۔ ہندوستان کے وزیر اعظم کے نام اپنے اس پیغام میں پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437459
پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی شہریار خان نے اپنے دورۂ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگہ سے ملاقات کی۔