ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج تعلیمی ادارے ، دفاتر اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر تھی ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بھانڈی پورہ کے علاقے میں ہندوستانی فورسز کی فائرینگ کے نتیجے میں دو کشمیری جوان ہلاک ہوگے تھے اور اس واقعہ کے بعد کشمیری جماعتوں نے پورے علاقے میں مظاہروں اور ہڑتال کی کال دے دی اور ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کرے ۔...../169
1 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 436111
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہروں میں دو کشمیری جوانوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ، کشمیر کے اس علاقے میں احتجاجی مظاہروں اور مکمل ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔