28 جون 2013 - 19:30
برطانوی وزیراعظم آج پاکستان کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون آج ایک روزہ سرکاری دورے پرپاکستا ن کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔

ابنا: برطانوی وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون  آج ایک روزہ سرکاری دورے پرپاکستا ن کے دارالحکومت اسلام آبادپہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون،پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف سے علاقائی صورتحال خصوصاً افغان کےمفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کریں گے۔......./169