ابنا: امریکہ نے شام میں لڑنے والے سلفی وہابی دہشت گردوں کے لئے ہتھیاروں کی پہلی کھیپ اردن بھیج دی ہے جہاں سےیہ ہتھیار شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کو روانہ کئے جائیں گے۔ امریکی حکام نے اس خـر کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار درمیانہ درجے کے دہشت گردوں کو دیئے جائیں گے۔ امریکہ سعودی عرب۔ ترکی ، قطر اور بعض دیگر ممالک شام کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں لیکن انھیں دو سال میں کوئی کامیابی نہیں ملی کیونکہ شامی عوام اپنی حکومت کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں نکل آئے ہیں اور شامی عوام اپنے فوجیوں کی ہر محاذ پر مدد کررہے ہیں۔ شام میں عرب ممالک اور ترکی کے سلفی دہشت گردوں کے علاوہ یورپی مالک کے سلفی وہابی دہشت گرد بھی لڑ رہے ہیں۔......./169
26 جون 2013 - 19:30
News ID: 434458
امریکہ نے شام میں لڑنے والے سلفی وہابی دہشت گردوں کے لئے ہتھیاروں کی پہلی کھیپ اردن بھیج دی ہے جہاں سےیہ ہتھیار شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کو روانہ کئے جائیں گے۔