ابنا: پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں کلی کتیرکی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں کلی کتیرکی ایک مسجد میں نصب بم پھٹنےسے 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲