23 جون 2013 - 19:30
جنوبی افریقہ کے سابق صدر کی حالت تشویشناک

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے

ابنا: جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہےاورپریٹوریا کے اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کای جان بجچالے کی کوشش کر رہی ہے صدارتی ترجمان کے مطابق نیلسن منڈیلا کی حالت نازک ہے اور انہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں علاج کی مناسب سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔94 سالہ منڈیلا کو کئی سال سے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کے باعث وہ پہلے بھی اسپتال میں زیر علاج رہ چکے ہیں،صدارتی ترجمان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲