ابنا: اختر سائٹنگ نیوز کے مطابق جرمن میں مقیم ہزاروں ترک شہریوں نے ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
ترک حکومت کی مخالف انجمنوں کے ہزاروں افراد نے جرمنی کے شہر کلن میں احتجاجی مظاہرہ میں حصہ لیا ذرائع کے مطابق مظاہرے میں 30 ہزار ترک شہریوں نے حصہ لیا اور رجب طیب اردوغان کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے طاقت کے ذریعہ پرامن مظآہروں کو کچلنے پر ترک حکومت کی مذمت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲