ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے مسقط میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ عمان کے وزير خارجہ نے بحرینی حکومت پر زوردیا کہ وہ عوامی مطالبات کو حل کرنے کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات عمل میں لائے۔......./169
21 جون 2013 - 19:30
News ID: 432185
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے مسقط میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔