پاکستان کےشہر پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں6 اہلکار مارے گئے ہيں ۔پاکستانی ذرائع سےموصولہ رپورٹ کےمطابق فوج کی جوابی کاروائی سے 5 حملہ آور بھی مارے گئے۔سیکورٹی زرائع کے مطابق کوہاٹ روڈ پرمتنی کے قریب سرہ خاورہ میں سیکورٹی فورسز کا قافلہ گذر رہا تھا کہ قافلے پر اچانک حملہ کیا گیا۔ فورسز کی جوابی کاروائی سے 5 حملہ آور بھی مارے گئے۔ علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
19 جون 2013 - 19:30
News ID: 431639
پاکستان کےشہر پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں6 اہلکار مارے گئے ہيں ۔