ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی نے آج سہ پہر کوحضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے سید حسن خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ نئے صدر نے مزار شہدا پر بھی حاضی دی اور شہدائے ہفتم تیر کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔ حسن روحانی نے حضرت امام خمینی کے مزآر پر بھی حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔...../169
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430759
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے سید حسن خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔