15 جون 2013 - 19:30
صدر احمدی نژاد نے حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی

صدر احمدی نژاد نے نو منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو مبارک باد پیش کی۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتےہوئے ان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ قابل ذکر ہے جمعے چودہ جون کو اسلامی جمہوریہ ایران میں گيارھویں صدارتی انتخابات ہوئے جن میں عوام ملت ایران کے بہتر فیصد افراد نے شرکت کی اور ووٹ ڈالا۔ ڈاکٹر حسن روحانی کو اٹھارہ ملین چھے لاکھ تیرہ ہزار تین سو انتیس ووٹ ملے ہیں اور وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہوئےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲