ابنا: گلو بل پیس کی رپورٹ کے مطابق رواں برس میں ہندوستان میں پرتشدد واقعات کی بنا پر اس ملک کو دنیا میں پرتشدد ملک قراردیا گيا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق دوہزار بارہ میں سات سو ننانوے افراد مارے گئے تھے جس کا مطلب ہےکہ ہر روز میں ہندوستان میں دو افراد تشدد کا شکار ہوکر مرے ہیں۔ اس رپورٹ میں جنوبی افریقہ کو سب سے زیادہ پرتشدد ملک قرار دیا گيا ہے جبکہ پاکستان، افغانستان اور جنوبی سوڈان کو بھی پرتشدد ملکوں میں شامل کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں آئيسلینڈ کو سب سے پرامن ملک قراردیا گيا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 جون 2013 - 19:30
News ID: 429136
ہندوستان دنیا میں ایک پرتشدد ملک قرار دیا گيا ہے ۔