ابنا: ایشیائی ترقیاتی بینکوں۔ عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک جیسے بین الاقوامی اداروں کے نمایندوں نے شرکت کی وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کی توانائی میں پیش رفت اقتصادی تجارت اور انرجی کے شعبہ میں میں اصلاحات سمیت علاقائی مسائل اور اسی طرح اداری پروجیکٹوں پر عمل درآمد اس اجلاس میں زیربحث آنےوالے اہم موضوعات میں شامل تھے حقیقت امر یہ ہے کہ اس اجلاس میں زیر بحث مسائل کا جائزہ لینے سے پتہ چلتاہےکہ توانائی کے مسئلے سے قطع نظر تجارت اور اداری سسٹم میں توسیع ان ممالک کی بنیادی مشکلات میں شامل ہے در حقیقت ایک جانب انرجی کامسئلہ اور دوسری جانب اداری میکانزم کی توسیع کے ساتھ تجارت کا مسئلہ اس کمیٹی کے رکن ممالک کے دو گروہوں یعنی توانائی کے ذخائر کے حامل اور غیر حامل گروہ میں تقسیم کا باعث بناہے درایں اثنایہ دونوں گروہ اپنی اقتصادی بنیاد کے استحکام کے لئے تجارتی اور اجتماعی شعبے میں موجود توانائیوں اور وسائل سے استفادہ کرنےاور بیرونی ذرایع کو زیادہ سے زیادہ جذب کرنےمیں کوشاں ہیںترکمنستان قزاقستان آذربائیجان اور ازبکستان انرجی نیز تیل اور گیس کی صنعت کے شعبہ میں بیرونی سرمایہ جذب میں کوشاں ہیں اور دیگرتمام رکن ممالک اپنے اقتصادی زراعتی اور صنعتی شعبوں میں مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے بینک کی سہولیات سے استفادہ کرنے کے خواہاں ہیں اور اسی کے ساتھ یہ تمام ممالک اپنی اقتصادی رونق کو ملک میں سماجی اقتصادی پیشرفت اور روزگارکی فراہمی کا پیش خیمہ سمجھتےہیں دوسری جانب بیرونی مالی ادارے علاقائی ھماہنگی کمیٹی کے رکن ملکوں سے انھیں دئے جانے والے قرضوں کی واپسی کی ضمانت کے خواہاں ہیںترکمستان کے دارالحکومت عشق آباد میں علاقائی ہماھنگی اور ایشیا تعاون کمیٹی کا پندرہواں اجلاس اور مرکزی ایشیا اور جنوبی ایشیاکی توانائی کی پیش رفت جیسے مسائل پر تاکید اسی تناظر میں قابل غور ہے......./169
8 جون 2013 - 19:30
News ID: 427914
ترکمنستان کے دار الحکومت عشق آباد میں توانائی کے شعبہ میں علاقائی ھماھنگی اور ایشیا ئی اقتصادی تعاون کمیٹی کا پندرہواں اجلاس ختم ہو گیا اس اجلاس میں افغانستان ج آذربائیجان قزاقستان قرقیزستان چین منگولیہ پاکستان تاجیکستان ازبکستان اور اسی طرح اقوام متحدہ۔