ابنا: القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں تیونس کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں نے تیونس میں اپنی کارروائیوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گرد گروہ عرب دنیا کے لئے وبال جان بن گئے ہیں ذرائع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گرد گروہ ابوسفیانی، معاویائی اور یزيدی نقش قدم پر گامزن ہیں۔
.......
/169