ابنا: شین ھوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بدخشاں، بلخ، قندھار، اروزگآن، پکتیکا، پکتیا، ہرات اور غور میں افغان اور غیر ملکی فورسز کی کاروائیوں میں72طالبان ہلاک 2زخمی اور 10کو گرفتار کر لیا گيا ۔طالبان نے ابھی تک اس خبر کے بارے میں کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 مئی 2013 - 19:30
News ID: 425055
افغانستان کے مختلف علاقوں میں اس ملک کی سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 72طالبان ہلاک ہو گئے۔