29 مئی 2013 - 19:30
۷۰۰ شامی کرد دھشتگردوں کے ہاتھوں اغوا

شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد وں نے حلب کے راستے میں700شامی کردوں کو اغوا کر لیا ہے

ابنا: شام کے کرد رہائشی والے علاقوں من جملہ حلب کے کئی دیہاتوں پر شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد عناصر کے حملوں کے بعد شام کے کردوں نے شامی فوج کی حمایت کرتے ہوئے علاقے کو دھشتگردوں سے صاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔العالم  کی رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد وں نے حلب کے راستے میں700شامی کردوں کو اغوا کر لیا جبکہ حلب کی مرکزی جیل میں جہاں4000 کے قریب کرد قید ھیں دہشت گردوں کے حملے میں 70 افراد ہلاک ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲