ابنا: پاکستان کے دفتر خارجہ نےبدھ کو امريکا کے ڈرون حملے کي مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کي ارضي سالميت کي کھلي خلاف ورزي بتايا –
پاکستان قبائلي علاقے ميرانشاہ کے قريب بدھ کو ہونےوالے ڈرون حملے ميں چار افراد ہلاک اور چار ديگر زخمي ہوگئے –
واضح رہے کہ پاکستان کے حاليہ عام انتخابات کے دوران سياسي جماعتوں اور اميدواروں نے ڈرون حملوں کو بھي ايک اہم موضوع بنايا تھا –
.......
/169