29 مئی 2013 - 19:30
اوباما کا شام ميں نوفلائي زون کے قيام پر زور

امريکي صدر نے شام کے خلاف نو فلائي زون کے قيام کے لئے ضروري اقدامات کا حکم ديا ہے-

ابنا: امريکي اخبار کے مطابق دو اعلي سرکاري عہديداروں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کي شرط پر بتايا ہے کہ باراک اوباما نے پينٹاگون کو يہ حکم امريکي وزير خارجہ جان کيري کے دورہ مشرق وسطي سے يک ہفتے قبل ديا تھا-
مذکورہ امريکي عہديداورں کے مطابق باراک اوباما ايک دوغلي پاليسي چلنے کي کوشش کر ہے ہيں –
ايک جانب وہ بحران شام کے پرامن حل کي بات  کررہے اور ساتھ شام ميں فوجي مداخلت کے منصوبے بھي پيش کر رہ ےہيں-
شام ميں مارچ دوہزار گيارہ اسے بدامني کا سلسلہ جاري ہے اور غير ملکي حمايت يافتہ دہشتگرد گروہ عوام اور سيکورٹي فوج کےاہلکاروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنانے رہے ہيں-
....... 

/169