29 مئی 2013 - 19:30
دنيا سے ايٹمي ہتھياروں کا خاتمہ ايران کي خارجہ پاليسي کا بنيادی اصول

دنيا سے ايٹمي ہتھياروں کا خاتمہ ايران کي خارجہ پاليسي کا بنيادی اصول ہے-

ابنا: يہ بات وزرات خارجہ کے ترجمان سيد عباس عراق چي نے تہران ميں نامہ نگاروں سے بات چيت کرتے ہوئے کہي-وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمي ايٹمي  ترک اسلحہ کانفرنس نے کي سربراہي کے بارے ميں کہا کہ ايران اين پي ٹي معاہدے کے پابند اور موثر ملک کي حثيت سے ايٹمي ترک اسلحہ کا سب سے برا حامي ہے-واضح رہے کہ ايران کي صدارت ميں عالمي تر اسلحہ کي جنرل باڈي کا پہلا اجلاس منگل کے روز جنينوا ميں منعقد ہوا- اجلاس ميں عالمي ترک اسلحہ کانفرنس کے ارکان کے علاوہ اقوام متحدہ کے يورپي ہيڈکوارٹر کے سربراہ اور کانفرنس کے پچيس مبصر ملکوں نے بھي شرکت کي- امريکہ کے علاوہ دنيا کے تمام ملکوں  اعلي رتبہ عہديداروں نے ايران کي صدارت ميں ہونے الے اس اجلاس ميں حصہ ليا-

.......

/169